تارکین وطن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پناہ گزینوں کے لئے صحت کی دیکھ بھال

انگریزیکوئی انگریزی

پناہ گزینوں کے لئے صحت کی انشورنس۔ میں طبی دیکھ بھال کے لئے کیسے ادائیگی کروں؟

Health insurance for refugees

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پناہ گزینوں کے لئے صحت کی انشورنس

Going to the doctor or hospital can cost a lot of money in the United States. This is why it is important to have health insurance.

ڈاکٹر یا اسپتال جانے کے لیے بہت سا پیسہ لگ سکتا ہے ۔ اسی وجہ سے بیمہء صحت حاصل کرنا ضروری ہے ۔ آپ

What is health insurance?

کی ہیلتھ انشورنس کمپنی آپ کے طبی اخراجات کی ادائگی میں مدد کرتی ہے ۔

Health insurance, or medical insurance, is an amount of money you pay every month to an insurance company. The monthly cost of the insurance is called the premium.

پناہ گزینوں کے لئے ہیلتھ انشورنس: آپ جب پہلی دفعہ امریکہ پہنچیں گے، آپ کے آبادکاری ایجنسی آپ کو ہیلتھ انشورنس کے لئے سائن اپ کرے گی ۔ زیادہ تر پناہ گزین امریکہ میں ان کے رہئائش کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران ایک پروگرام استعمال کرتے ہیں جو “پناہ گزین طبی امداد” کہلاتا ہے ۔ اگر آپ کے بچے ہیں یا آپ ایک بزرگ ہیں، آپ کی ہیلتھ انشورنس حکومت کی طرف سے کسی دوسرے پروگرام کے ذریعے جاری کی جا سکتی ہے ۔

Healthcare for immigrants is not very different from healthcare for native-born Americans, but sometimes it can be confusing. The simplest way to explain it is that when you have medical expenses, the insurance company helps pay them. A medical emergency or surgery can cost many thousands of dollars. It is better to pay the premium every month than suddenly get a huge bill from a hospital. In general, healthcare for immigrants and refugees is the same as for native-born Americans. The differences in health insurance are based on age, employment, any health problems you currently have, and how much money you make.

آٹھ ماہ کے بعد، آپ کو اپنے لیے ہیلتھ انشورنس حاصل کرنے کی ضرورت پڑے گی کیونکہ یہ آپ کے طبی نگہداشت کی ادائیگی میں آپ کی مدد کرے گا ۔ آپ اگر ایک طبی ہنگامی صورت حال سے دوچار ہیں یا آپ کو سرجری کی ضرورت ہے تو، یہ بے حد مہنگا پڑتا ہے ۔ جب آپ کے پاس ہیلتھ انشورنس ہے، تو کمپنی آپ کی صحت کی نگہداشت کی ادائیگی میں مدد کرتی ہے ۔

How do I get health insurance?

صحت کے بیمہ کی ادائگی آپ کو ایک ہیلتھ انشورنس کمپنی کو کرنا ہو گا ۔ کچھ ہیلتھ انشورنس پروگرام حکومت کی نگرانی میں ہیں ۔ اسے عوامی صحت انشورنس کہا جاتا ہے ۔

In the United States, you can:

آپ نجی ہیلتھ انشورنس بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں، بہت سے آجر اپنے ملازمین کو ہیلتھ انشورنس ادا کرنے میں مدد کرتے ہیں ۔ جب آپ کسی ملازمت کی تلاش کریں، تو آپ کو ایسی ملازمت تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے جو صحت کی انشورنس کی پیشکش کرتی ہو ۔ یہ آپ کے خاندان کی مدد کرے گی ۔ ذیل میں، آپ بیمہ صحت کے اقسام کے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔

  • get covered through government (public health) insurance programs, or
  • get insurance through your job with help from your employer, or
  • buy health insurance yourself.

کلیدی لفظ: اہلیت ہے

Being covered is the same as being insured. They both mean you are protected from having to pay large medical bills.

اہلیت کا مطلب ہے، کیا آپ کچھ حاصل کر سکتے ہیں یا آپ کسی چیز کے لئے قابلیت رکھتے ہیں ۔ حکومت یہ فیصلہ کرے گی کہ آیا آپ اپنے اور اپنے خاندان کے صحت کی نگہداشت کے مختلف اقسام کے لئے اہل ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ، حکومت فیصلہ کرے گی کہ آیا آپ اور آپ کے خاندان مختلف اقسام کے صحت کی نگہداشت حاصل کر سکتے ہیں ۔ جب وہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اگر آپ اہل ہیں، تو وہ جائزہ لیتے ہیں کہ آپ کی کتنی آمدنی ہے، آپ کے کتنے بچے ہیں، اور آپ کی عمر کتنی ہے ۔ ایک بار جب آپ کام شروع کر دیں, آپ اپنے ہیلتھ انشورنس تلاش کر سکتے ہیں ۔

Government health insurance programs

پناہ گزینوں کے لئے بیمہء صحت کے اقسام

Are you eligible?

پناہ گزینوں کے لئے عوامی بیمہء صحت

Being eligible for something means can you get something or qualify for something. The government will decide if your and your family are eligible for government programs. To decide if you are eligible, they look at how much money you make, how many children you have, and how old you are. Healthcare for immigrants and refugees may be cheap or free, since you may not be making much money at first.

افورڈبل کیئر ایکٹ

Medicaid

افورڈل کیئر ایکٹ ، نامی “اوباما کیئر” کے تحت زیادہ تر امریکی شہریوں اور قانونی باشندوں کے پاس بیمہء صحت ہونا ضروری ہے ۔ اوباما کئیر پناہ گزین اور دیگر امریکیوں کے لئے مناسب ہے کیونکہ حکومت کی مدد سے یہ آپ کو بیمہء صحت کم قیمت میں خریدنے کی اجازت دیتا ہے ۔

Medicaid is a public health insurance program run by the state you live in. The program provides help to individuals and families that are low-income or have disabilities. Some refugee families will get Medicaid when they first arrive in the United States. Criteria for eligibility vary by state.

www.healthcare.gov میں افورڈبل کیئر ایکٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں ۔

Medicare

میڈک ایڈ میڈک ایڈ ایک عوامی بی مہء صحت نگہداشت پروگرام ہے جو اس ریاست کی نگرانی میں ہے جہاں آپ رہتے ہیں ۔ کم آمدنی والے یا معذوری میں مبتلا افراد اور خاندانوں کے لیے یہ پروگرام صحت کی نگہداشت فراہم کرتا ہے ۔ بعض پناہ گزین خاندان جب پہلی دفعہ امریکہ پہنچیں گے کو تو ان کو میڈک ایڈ ملے گا ۔ اہلیت کے لیے معیار ریاست کے لیہاز سے مختلف ہوتی ہے ۔ عمر کوئی وجہ نہیں ہے ۔ میڈک ایڈ دونوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے امداد ہے ۔

Medicare is a public health insurance program run by the US government. Medicare is available to all adults age 65 and older and to disabled citizens of all ages. Medicare offers a plan to assist with the costs of prescription drugs. Learn more about Medicare.

میڈی کئیر

CHIP

میڈی کئیر وفاقی حکومت کی بنیادی نگہداشت صحت انشورنس پروگرام ہے ۔ میڈی کئیر تمام 65 سے یا اس سے زائد عمر رسیدہ بالغ افراد اور تمام عمر کے بعض معذور شہریوں کو دستیاب ہے ۔ بعض صحت نگہداشت سرویسز کے کچھ اخراجات کی کفالت یہ کرتا ہے اور باقی میڈی کئیر وصول کنندہ ادا کرتے ہیں ۔ میڈی کئیر کی طرف سے بصارت، سماعت، اور دانتوں کی دیکھ بھال اور بعض دیگر اقسام کے میڈیکل کی کفالت نہیں کی جاتی ہیں ۔ اس وجہ سے یہ بھی ضروری ہے کہ اضافی نجی بیمہء صحت کوریج کی خریداری کی جاۓ ۔ نسخہ ادویات کے اخراجات میں مدد کرنے کے لئے میڈی کئیر کا ایک اختیاری ‘DPart ‘ منصوبہ ہے ۔

The Children’s Health Insurance Program (CHIP) pays for healthcare for low- to middle-income families with young children. CHIP is a good program because it pays for your children’s doctor appointments and medical care. It is important for refugee families to take their children to the doctor for yearly check-ups and for immunizations. Search for your state’s CHIP program.

میڈی. کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں۔

WIC

چپ

Women, Infants, and Children (WIC) is a state-by-state managed healthcare program that specifically helps children younger than five years of age, pregnant women, and breastfeeding mothers. The program focuses on nutrition, food supply, and improving access to healthcare and social welfare services.

بچوں کے ہیلتھ انشورنس پروگرام یا (HIPC) چپ، ایسے خاندان جن کے ساتھ چھوٹے بچے ہیں ان کی صحت کی نگہداشت کے لئے ادائیگی کرتا ہے ۔ جس طرح میڈک ایڈ خاندانوں کے لئے ایک عظیم ذریعہ ضرورت ہے، بعض خاندان میڈک ایڈ کی کو ریج کے اہل ہونے کے لیے بہت زیادہ پیسہ کماتے ہیں، لیکن پھر بھی تنگ دست ہیں اور نجی انشورنس کے است طاعت نہیں رکھتے ۔ پناہ گزین خاندانوں کے لیے ضروری ہے کہ اپنے بچوں کو ڈاکٹر سے سالانہ معائنہ کے لیے اور مامُونیت کے لیے لے جائیں ۔ (HIPC) چپ ایک عمدہ پروگرام ہے جو آپ کے بچے کی ڈاکٹر سے ملاقاتوں اور طبی دیکھ بھال کے لئے ادائیگی میں آپ کی مدد کرے گا ۔

If you are low-income and have a baby, this is a good program. Learn more and search your state’s WIC program.

آپ کی ریاست میں چپ پروگرام تلاش کریں ۔

Private health insurance

WIC

Many Americans have private health insurance and do not use public health insurance programs. This is because companies often pay for private health insurance for their workers.

عورتوں، شیر خوار اور بچوں کا ایک ریاست – سے – ریاست کی منظم شدہ نگہداشت صحت پروگرام ہے جو خاص طور پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں، حاملہ خواتین اور دودھ پلا نے والی ماؤں کی مدد کرتا ہے۔ یہ پروگرام غذائیت، خوراک کی فراہمی اور صحت کی دیکھ بھال اور سماجی بہبود کی خدمات تک رسائی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے ۔ اگر آپ کی آمدنی کم ہے اور ایک بچہ ہے، یہ ایک عمدہ پروگرام ہے ۔

Workplace health insurance

مزید معلومات حاصل کریں اور اپنی ریاست کی WIC پروگرام کو تلاش کریں ۔

When you look for a job, you should try to find a job that offers health insurance. This will help your family. The employer pays most of the cost and the employee pays a small amount. For an extra amount, employees can usually choose to include their husband or wife and any children they have on the same insurance plan.

پناہ گزینوں کے لئے نجی صحت کی انشورنس

If you leave your job, you may be allowed to keep your insurance coverage for a while, through a government plan called COBRA. COBRA is only for a short period, and you may have to pay the whole premium yourself, but it will keep you covered between jobs..

بہت سے امریکیوں کے پاس نجی صحت بیمہ ہے اور پبلک ہیلتھ انشورنس پروگرام استعمال نہیں کرتے ہیں ۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں, کمپنیوں نے اکثر اپنے کارکنوں کے لیے نجی صحت بیمہ کی ادائیگی کرتی ہیں ۔ عام طور پر، آجر زیادہ تر اخراجات کی ادائگی کرتا ہے اور ملازم ایک چھوٹی سی رقم ادا کرتا ہے ۔

Paying for insurance without an employer

اس کا مطلب ہے، جس کمپنی کے لیے آپ کام کرتے ہیں آپ کے انشورنس کی زیادہ ترادائیگی کرے گی لیکن آپ کو پھر بھی انشورنس کمپنی کو کچھ رقم ادا کرنی ہوگی ۔ انشورینس کی ماہانہ اخراجات کو پریمیم کہا جاتا ہے ۔ ماہانہ پریمیم ہر ماہ نگہداشت صحت کا بیمہ خریدنے کی کل قیمت ہے ۔ ملازمین عام طور پر اپنے شوہر یا بیوی اور ان کے جو بھی بچے ہیں ان کو ایک سی نگہداشت صحت انشورنس پلان میں شامل کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔

If you do not have an employer offering health coverage, and if you are not eligible for a government program, you will have to buy private health insurance. This can be expensive. You may be eligible for help with your premiums through the Affordable Care Act.

اگر آپ اپنی ملازمت چھوڑتے ہیں، آپ کو اپنی نگہداشت صحت کی انشورنس کوریج رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے بذریعہ وفاقی حکومت کا منظم اومنی بس بجٹ مفاہمت ایکٹ ، جسے کوبرا (OBRAC) کہتے ہیں ۔ کوبرا (OBRAC) کے تحت کوریج کا تسلسل صرف عارضی ہے اور آپ کو پورے ماہانہ پریمیم کی ادائیگی کرنی پڑ سکتی ہے ۔

The Affordable Care Act

نگہداشت صحت کی انشورنس اوپن مارکیٹ پر خریدے جا سکتے ہیں اگر آجر نے پیش کش نہیں کی ہے یا کوئی آزاد پیشہ ہے۔

The Affordable Care Act (ACA), also called “ObamaCare,” requires most US citizens and legal residents to have health insurance. But it also allows you to buy health insurance for a lower cost with help from the government. See if you can get coverage under the Affordable Care Act at www.healthcare.gov.

کالج کے طالب علم اکثر ان اسکولوں کے ذریعے نگہداشت صحت کی انشورنس کی خریداری کر سکتے ہیں, لیکن اہل ہونے کے لیے آپ کا اندراج کریڈٹ کی ایک مخصوص تعداد میں ہونا چاہیے ۔

College medical insurance plans

نجی نگہداشت صحت کی انشورنس کی خریداری عام طور پر زیادہ مہنگا ہے کیونکہ یہ اخراجات ایک ایمپلائر کے ساتھ اشتراک میں نہیں ہوتا ہے۔

Students are often able to purchase healthcare insurance through their colleges. To be eligible you must be enrolled in a certain number of credits.

 

یہ صفحہ آپ کی مدد کیا? مسکراتا چہرہ جی ہاں چہرے پر تیوری چڑھانا نہيں
آپ کی رائے کے لئے آپ کا شکریہ!